باالاستیعاب

( بِاالاِسْتِیعاب )
{ بِل (ا غیر ملفوظ) + اِس + تی + عاب }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک ایک جزو کا احاطہ کرتے ہوئے، پوری تفصیل کے ساتھ۔