بالالتزام

( بِالْاِلْتِزام )
{ بِل (ا غیر ملفوظ) + اِل + تِزام }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - لازمی طور سے، پابندی کے ساتھ۔