براہ

( بَراہ )
{ بَراہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - طور پر، (مضاف الیہ کے مفہوم کے ساتھ) کر کے یا فرما کے، جیسے : براہ عنایت، راستے سے، جیسے : پشاور براہ لاہور۔