بلساں

( بَلْساں )
{ بَل + ساں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصر شام سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے چھوٹے سفید پھول تتلی کی مانند پتلے ہوتے ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔
  • Balsam
  • balm of Gilead