بمنا[2]

( بَمْنا[2] )
{ بَم + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرخ، سبز یا سیاہ رنگ کا یک رنگا کبوتر جس کی چونچ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں۔