بٹا

( بَٹا )
{ بَٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


ونٹ  بَٹا

سنسکرت کے لفظ 'ونٹ' سے ماخوذ اردو مصدر 'بٹنا' سے مشتق صیغۂ مارضی مطلق غائب ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں 'مضامین فرحت' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : بَٹے [بَٹے]
جمع   : بَٹے [بَٹے]
جمع غیر ندائی   : بَٹوں [بَٹوں (واؤ مجہول)]
١ - [ ریاضی ]  اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دو بٹا تین (2/3) یعنی تین حصوں میں سے دو حصے اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے۔
"دوسری عالمی جنگ سے پہلے دنیا ایک بٹا چھ حصے میں سوشلسٹ طاقت کا ذکر سنا جاتا تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، جس رزق سے، ٢٩٣ )
  • exchange
  • discount;  difference of exchange;  deduction
  • deficiency
  • loss;  defeat
  • blemish
  • flaw;  fault
  • offence
  • injury;  derogation
  • stain
  • stigma;  a cylinder of wood or stone with which condiments
  • drugs are frayed or pulverized (on a slab called sil);  a Muller;  jewel box
  • casket
  • betel-box;  a round looking-glass or mirror