اسرول

( اِسْرَول )
{ اِس + رَول (و لین) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے، چندار بوٹی، سانپ بوٹی، پاگل بوٹی (لاطینی) (Apocynaceae)۔Rauvolfia Serpentina Benth