استقالہ

( اِسْتِقالَہ )
{ اِس + تِقا + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) قول سے پھرنا، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست، فسخ معاہدہ۔
  • requiring one to cancel an agreement.