اذالت

( اِذالَت )
{ اِذا + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) دامن لمبا کرنا، دامن کا طویل ہونا، (مراداً) (عروض) جو وتد مجموع رکن کے آخر میں ہو اس کے دوسرے حرف کے بعد الف کا اضافہ (یہ عموماً اس وقت ہوتا ہے جب کہ یہ رکن شعر کے عروض، ضرب یا حشو میں واقع ہو)۔