ارز

( اُرُز )
{ اُرُز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) چاول، (ب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔
  • Rice