ارہ

( اَرَّہ )
{ اَر + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بخاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیرنے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار۔
  • A saw