سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ازلام
(
اَزْلام
)
{ اَز + لام }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - فال نکالنے کے تیر۔ (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر