اژگر

( اَژْگَر )
{ اَژ + گَر }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھاری لمبا اور موٹا سانپ جو وزنی ہونے کی وجہ سے آہستہ کھسکتا ہے اور بڑے بڑے شکار کو آنکھوں کی کشش سے مسحور کر لیتا ہے۔