اسادھو

( اَسادُھو )
{ اَسا + دُھو }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) غیر صالح؛ بے وقار، (مراداً) ہندو شاستروں کے احکام پر عمل نہ کرنے والا شخص۔