انبیق

( اَنْبِیق )
{ اَم (ن بہ بدل م) + بِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے۔
  • A still
  • an alembic