انبیل

( اَنْبِیل )
{ اَم (ن بہ بدل م) + بِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی پتلی کھچڑی جو دکن میں کھائی جاتی ہے۔