استحلاب

( اِسْتِحْلاب )
{ اِس + تِح + لاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دودھ کی چکناہٹ اور غذائیت وغیرہ کی مجموعی کیفیت۔