استخفاف

( اِسْتِخْفاف )
{ اِس + تِخ + فاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - توہین، تذلیل، تحقیر، سبک سمجھنا یا کرنا۔
  • Holding in slight esteem
  • making light of
  • despising;  indignity