استشراق

( اِسْتِشْراق )
{ اِس + تِش + راق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) مشرق کو چاہنا یا پسند کرنا، (مراداً) مشرقی ممالک (ایشیا و افریقہ) کے علوم یا تمدن و تہذیب کی حمایت۔