استصعاب

( اِسْتِصْعاب )
{ اِس + تِص + عاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کام دینے یا لینے میں سختی کا برتاؤ، تنگ کرنا، سختی سے پیش آنا۔