بادشاہ طوس

( بادْشاہِ طُوس )
{ باد + شا + ہے + طُوس }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - امام رضا علیہ السلام جن کا مزار مقدس طوس (مشہد) میں ہے۔