باد خمسین

( باد خَمْسِین )
{ با + دے + خَم + سِین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فصل گرما کی گرم آندھی جو عموماً عرب میں ریت اڑاتی اور کم و بیش پچاس دن چلتی رہتی ہے۔