باد زہرہ

( باد زُہْرَہ )
{ باد + زُہ + رَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھونک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہو کر سو جاتا ہے۔