باد سرخ

( بادِ سُرْخ )
{ با + دے + سُرْخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں۔