باربٹائی

( بارْبَٹائی )
{ بار + بَٹا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غلے کے گاہے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم۔