بات کا کچا

( بات کا کَچّا )
{ بات + کا + کَچ + چا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو اپنے قول پر قائم نہ رہے، نامعتبر، ناقابل اعتبار۔