باتوں کا لچھا

( باتوں کا لَچّھا )
{ با + توں (واؤ مجہول) + کا + لَچھ + چھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں۔