فارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ لفظ 'تاب' کے ساتھ 'تب' لگایا گیا ہے۔ دونوں اسما کو واؤ معطوفہ سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو حسرت لکھنوی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔