بادشاہ پسند دال

( بادْشاہ پَسَنْد دال )
{ باد + شاہ + پَسَنْد + دال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونگ کی دھوئی دال جس میں بہت سی ہری مرچیں ڈال کر پکاتے ہیں۔