بادشاہ دیمک

( بادْشاہ دِیمَک )
{ باد + شاہ + دی + مَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیمک کے بھنڈے میں سب سے بڑی دیمک، بھنڈے میں بسنے والی دیمکوں کی سردار۔