بات کے شاخسانے

( بات کے شاخْسانے )
{ بات + کے + شاخ + سا + نے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ۔