اظفار القط

( اَظْفارُ الْقِطّ )
{ اَظ + فا + رُل (ا غیر ملفوظ) + قِطّ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (نباتیات) ایک سفید رنگ لمبے اور بلی کے پنجوں سے مشابہ خشک حزموں کا درخت۔