اطیبان

( اَطْیَبان )
{ اَط + یَبان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) دو عمدہ چیزیں، (طب) کھانا اور جماع۔