اسریلی

( اِسْریلی )
{ اِس + رے + لی (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (حیوانیات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کر سانپ کی طرح دم مارتا ہے، (سر اٹھائے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ جھومتا ہوا چلنے لگتا ہے۔ غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)۔