تاب داری

( تاب داری )
{ تاب + دا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'تاب' کے ساتھ 'داشتن' مصدر سے فعل امر 'دار' لگا کر فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت
١ - چمک، تابانی۔
"پھر نظر بڑھ کے ترکی جھنڈے کے ہلال پر پہونچی، جس کی تاب داری سے آنکھیں جھپکی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مضامین شرر، ١٦٣:١ )