انگریزی زبان کا اسم ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں 'اخبار مفید عام' یکم ستمبر کے پرچہ میں مستعمل ملتا ہے۔