اشتود

( اَشْتَوَد )
{ اَش + تَوَد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایرانی سال کے پانچ زائد دنوں میں سے دوسرے کا نام؛ اس دن کا نام جب سورج برج عقرب میں داخل ہوتا ہے (آتش پرست اس دن جشن مناتے ہیں)۔