اشقر

( اَشْقَر )
{ اَش + قَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سر سے پاؤں تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بسیاہی ہو) گھوڑا۔