اشکل

( اِشْکِل )
{ اِش + کِل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ گھوڑا جس کا آگے کا دایاں اور پیچھے کا بایاں پانو سفید ہو۔