اشنہ

( اُشْنَہ )
{ اُش + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھڑیلا، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل)۔