آرمی

( آرْمی )
{ آر + می }
( انگریزی )

تفصیلات


یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء میں "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مؤنث - واحد )
١ - فوج، سپاہ، لشکر
"آرمی کنٹریکٹر نے پرسوں یہ بھی وعدہ کیا ہے کہ . آپ کشمیر جانے کا عزم کر لیں۔"      ( ١٩٣٧ء، اقبال نامہ، ٢٢٣:١ )
  • Army