افاعنہ

( اَفاعِنَہ )
{ اَفا + عِنَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - افغانی نسل و قوم کے لوگ، افغانستان کے باشندے، پٹھان یا خان۔
  • The people of Afghanistan
  • the Afghan race