افتا

( اِفْتا )
{ اِف + تا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فیصلہ دینے کا کام، فتویٰ دینا۔