اضمدہ

( اَضْمِدَہ )
{ اَض + مِدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زخم یا درد کی جگہ پر لیپ کرنے کے مرہم وغیرہ، ضمادات۔