مرکب اضافی ہے۔ فارسی سے اسم 'پاس' بطور مضاف اور اسم 'آبرو' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔