اقتناص

( اِقْتِناص )
{ اِق + تِناص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پرندوں اور چوپایوں کا) شکار کرنا؛ قدرت کی پیدا کی ہوئی چیزوں کو حاصل کرنا۔