اقحوان

( اُقْحُوان )
{ اُق + حُوان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بابو نے کی ایک قسم جس کے پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ شاخیں باریک اور پھول سفید درمیان سے زرد اور گول ہوتے ہیں۔