اقرح

( اَقْرَح )
{ اَق + رَح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جس کی پیشانی کے بالوں میں درم کے برابر یا اس سے کم سفیدی ہو، سفید پیشانی۔