اقالہ

( اِقالَہ )
{ اِقا + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) کہے سے منکر ہونا، (فقہ نیز قانون) خرید و فروخت کے معاہدے کو منسوخ قرار دینا، بیع کو مسترد کر دینا، فسخ بیع۔