اقانیم ثلاثہ

( اَقانِیم ثَلاثَہ )
{ اَقا + نِیم + ثَلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عقیدہ تثلیث کے تین ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس۔